پروفائل

پرنٹ کریں

??اں عطاء ?ح?د ?ا??کا

پی پی ۔ 227 (پاکپتن ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں عطا محمد خان مانیکا ولد میاں محمد خدایار خان مانیکا 10اکتوبر 1945 کو پیدا ہوئے ۔آپ گورنمنٹ کالج لاہور (1966)سے ایم اے  میں گولڈ میڈلسٹ ہیں  ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 1980-83کے دوران  چیئرمین مارکیٹ کمیٹی پاکپتن  اور1991-93کے دوران چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پاکپتن رہے۔آپ 1989-90کے دوران  رکن قومی اسمبلی رہے۔1993-96کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 2002-07اور2008-13کے دوران بطور وزیر تعلیم فرائض سر انجام دئیے ۔2013 کے عام انتخابات میں آپ چوتھی بار رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب منتخب ہوئے اور بطور وزیر مذہبی  امور واوقاف فرائض سر انجام دے رہے  تھے 28 نومبر 2016 سے انہیں وزیر مال کا قلمدان  سپرد کیا گیا ہے ۔2013کے دوران  آپ کے پاس سماجی بہبود وبیت المال کا  پورٹ فولیو بھی رہا ۔آپ کا تعلق ایک معروف سیاسی گھرانے سے ہے آپ کے  اکثر رشتہ دار بشمول  آپ کے والدگرامی قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مختلف حیثیتوں میں فرائض سر انجام دیتے رہے ۔آپ کی اہلیہ محترمہ پروین اختر ڈبلیو۔305 سے موجودہ ایم پی اے ہیں۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے ویلفیئر و بیت المال 11-06-2013 to 13-11-2013
پنجاب گورنمنٹ Minister for Auqaf & Religious Affairs 13-11-13 to 28-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025