پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ح?د ارشد خا? ??دھ?

پی پی ۔ 223 (ساھیوال ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاق کمیٹی, اسپیشل کمیٹی نمبر ۵
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
    وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp223@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ارشاد حس?? خا? ??دھ?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 01 اکتوبر 1937ء
  • پیدائش کی جگہ
  • جا??دھر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد ارشد خان  لودھی ولد ارشاد حسین خان لودھی یکم اکتوبر 1937 کو جالندھر ،انڈیا میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1959 میں گورنمنٹ کالج  لاہور سے گریجوایشن کی   اور1966میں کراچی یونیورسٹی کراچی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی۔آپ پیشہ کے لحاظ سے ایک وکیل اور زمیندار ہیں جو 1968میں  یونین کونسل ہڑپہ  کے چئیر مین اور چیئرمین مرکز کونسل پنجاب رہے ۔اور1983کے دوران   رکن ڈسٹرکٹ کونسل ساہیوال رہے ۔2003-07کے دوران  چیئرمین کرائم کنٹرول کمیٹی  اور چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی نیز  جنرل سیکرٹری ،پاکستان فٹ بال فیڈریشن رہے اور 2011 سے اس تنظیم کے سینئر نائب صدر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں جو1972-77،1985-88،1988-90،1990-93،1997-99اور2002-07  کے دوران رکن پنجاب اسمبلی رہے۔ پارلیمانی سیکرٹری کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس وازارتوں  کے مختلف پورٹ فولیو بشمول کالونیز ،ریونیو،ریلیف،انڈسٹریز، منرل ڈویلپمنٹ ،ٹرانسپورٹ ،زراعت ،لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ،کنسولیڈیشن اور منصوبہ بندی وترقیات رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں ساتویں  بار رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

موجودہ پتہ

  1. 42/E-I, M.A. Johar Town, Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ چئیرمین یونین کونسل, ہڑپہ 1968
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1970
ضلع کونسل ممبر (ساہیوال) 1979, 1983
صوبائی اسمبلی پنجاب صوبائی وزیر 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1997-1999, 2002-2007

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی محمد اسلم خان لودھی , چئیرمین ضلع کونسل 1997-1999
بھانجا یا بھتیجا نوید اسلم خان, ممبر ضلعی اسمبلی لوکل گورنمنٹ 2005-2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025