پروفائل

پرنٹ کریں

پ?ر خضر ح?ات شاہ کھگہ

پی پی ۔ 220 (ساھیوال ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مذہبی امور و اوقاف, خصوصی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp220@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • پ?ر ??ا?ت شاہ کھگہ
  • ازدواجی حیثیت
  • غیر شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 11 اکتوبر 1984ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ساہ??ا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

پیر خضر حیات شاہ کھگہ ولد پیر ولایت شاہ کھگہ 11 اکتوبر 1984 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2006 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے کامرس میں گریجوایشن کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2011-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور چئیر مین سٹینڈنگ کمیٹی برائے زراعت خدمات سر انجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات میں دوبارہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔آپ کے والد گرامی 1988-90 ۔1993-96،2002-07 کے دوران (پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت )اور 2008-11 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Mouza Karyal, Tehsil & District Sahiwal

موبائل :  0300-9697800

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2011-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ملائیشیا تعلیم 2010-11

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد پیر ولایت شاہ کھگہ صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-2011

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025