پروفائل

پرنٹ کریں

جناب اح?د خا? ب???

پی پی ۔ 211 (لودھراں ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: Public Prosecution
    رکن: نقل و حمل
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp211@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • کا?? خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 6
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1945ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??دھراں
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب احمد  خان بلوچ ولد کالو خان1945کو لودھراں میں پیدا ہوئے۔آپ نے گریجوایشن تک تعلیم حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 1979-87 کے دوران دو بار ضلع کونسل کے رکن رہے۔ آپ 1985-88 ،1988-90،1990-93 ،1997-99 اور 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن رہے اور1988-90 اور 1997-99کے دوران  بطور پارلیمانی سیکرٹری  اور 1990-93 کےدوران چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ ،فزیکل اینڈ انوائرنمنٹل پلاننگ فرائض سر انجام دئیے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں چھٹی بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے پبلک پراسیکیوشن فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Chak No. 53/M, Tehsil & District Lodhran

موبائل :  0300-9630087

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1996-1999, 2008-2013
ضلع کونسل ممبر 1979-87
صوبائی اسمبلی پنجاب پارلیمانی سیکرٹری 1988-90, 1997-99

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات