پروفائل

پرنٹ کریں

پ?رزادہ ?ح?د جہا?گ?ر س?طا?

پی پی ۔ 208 (لودھراں ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: خوراک
  • تعلیمی قابلیت
  • Under Matric
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp208@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • پ?رزادہ ?ح?د رف?? بھٹہ
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1957ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??تا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

پیرزادہ محمد جہانگیر سلطان ولد پیرزادہ محمد رفیق بھٹہ 1957 میں ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 1987میں  ممبر ضلع کونسل ملتان،1995 میں ممبر  ضلع کونسل لودھراں رہے اور 1986 میں چئیر مین ،مارکیٹ کمیٹی دنیاپور رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ  کے بھائی میاں محمد حبیب سلطان 2006 میں یونین کونسل نمبر 237 ڈبلیو ۔بی کے ناظم رہے۔ آپ  کے کزن پیرزادہ میاں شہزاد مقبول بھٹہ پی پی 198 سے موجودہ ایم پی اے ہیں۔

مستقل پتہ

  1. Mouza Maqbool Wah, P.O Adda Zakhira, Tehsil Duniyapur, District Lodhran.
  2. Kothi Al-Habib Qasim Bela, Multan Cantt.
  3. H.No.82, Raza Block, Allama Iqbal Town, Lahore.

موبائل :  0300-8631097 , موبائل :  0300-6529999 , موبائل :  0345-6529999

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر 1987, 1991

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب حج, عمرہ 1970
سنگاپور نجی دورہ 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی میاں محمد حبیب سلطان, چیئرمین یونین کونسل لوکل گورنمنٹ 1983
بھائی میاں محمد سلطان ضلع کونسل 1987
کزن پیرزادہ شہزاد مقبول بھٹہ, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2013-till date

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025