پروفائل

پرنٹ کریں

مسز ?غ?ہ ?شتا?

پی پی ۔ 206 (ملتان ۔ XIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

   محترمہ نغمہ مشتاق زوجہ ملک مشتاق احمد1968 میں پیدا  ہوئیں ۔آپ 2008-10کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کی رکن رہی ہیں ۔2013 کے عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی دوبارہ  رکن  منتخب ہوئیں اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبودآبادی فرائض سرانجام دے رہی  تھی  حال ہی میں 28 نومبر 2016 سے وزیر زکوة وعشر  کا قلمدان  سنبھال چکی ہیں ۔ 

 

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-10
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے ببہبود آبادی 12-12-13 to 26-11-16

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025