پروفائل

پرنٹ کریں

رائ? ??صب ع?? خا?

پی پی ۔ 202 (ملتان ۔ IX)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: جنگلی حیات و ماہی پروری
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • زمیندار
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp202@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ص?ب?دار ??ج ا?د??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 7
  • تاریخ پیدائش
  • 18  اگست 1948ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??تا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رائے منصب علی ولد رائے موج الدین 18 اگست 1948 کو پیدا ہوئے۔آپ نے 1982 میں گورنمنٹ ولایئت حسین کالج ملتان سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ 2002-07کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور 05 دسمبر 2006 تا 10 جولائی 2007 بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے کوآپریٹوز اور 2007 میں وزیرسماجی بہبودفرائض سر انجام   دیتے رہے ۔آپ بنیادی طور پر ایک زمیندار  گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جنہوں نے ایک صحافی کےطور پر بھی فرائض سرانجام دیئے اور 2013 کے عام انتخابات میں دوسری بار پنجاب اسمبلی کےممبر منتخب ہوئے۔ 

مستقل پتہ

  1. Rai House, 27-Y, New Multan.

موبائل :  0300-6352185

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب پارلیمانی سیکرٹری برائے کواًپریٹوز 2002-2007

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹا رائے عارف منصب, ٹاؤن ناظم لوکل گورنمنٹ 2005-2008

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025