پروفائل

پرنٹ کریں

??ک ?ظہر عباس را?

پی پی ۔ 201 (ملتان ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, کوآپریٹیوز
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp201@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج? کر? خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 01 فروری 1953ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??تا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک مظہر عباس راں ولد حاجی کرم خان یکم فروری 1953 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1978 میں گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان سے گریجوایشن کی۔آپ طلباء سیاست میں متحرک تھے اور اپنےکالج کی طلبہ یونین کے صدر  رہے۔آپ زمیندار گھرانے  سے تعلق رکھتے ہیں  جنہوں نے 1996 میں مشیر وزیراعلیٰ کے فرائض سر انجام دئیے اور 1997-99کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن  رہے ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں دوسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے  ۔آپ چین اور یو کے کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ  کے فرزند جناب عاطف مظہر نے 2005-10 کے دوران بطور ناظم مقامی حکومت فرائض سر انجام دئیے۔

مستقل پتہ

  1. Ward No.12, Defence Colony, Qadir Pur Raan, Multan.

رہائشی :  061-4578333 , موبائل :  0300-8635691

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999
وزیر اعلی پنجاب ایڈوائزر 1996-1997

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین نجی دورہ 2010
برطانیہ نجی دورہ 2001

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بیٹا عاطف مظہر, ناظم لوکل گورنمنٹ 2005-2010

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025