پروفائل

پرنٹ کریں

سردار ??اص حس? ??ک?

پی پی ۔ 180 (قصور ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, مینجمنٹ و پروفیشنل ڈیویلپمنٹ (Chairperson), کانکنُی و معدنیات , لائیبریری کمیٹی,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6, اسپیشل کمیٹی نمبر 7
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp180@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار حس? اختر ??ک?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 23 جون 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ف?ص? آباد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردار وقاص حسن مؤکل  ولد سردار  حسن اخترمؤکل  23 جون 1976 کو فیصل آباد  میں پیداہوئے ۔ آپ نے 1994 میں گورنمنٹ  کالج لاہور  سے گریجوایشن  کی اور 1997 میں لاہور سکول آف اکنامکس  لاہور سے ایم ایس سی (اکنامکس ) کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک زمیندار ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین  قائمہ کمیٹی برائے مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل  ڈویلپمنٹ  ڈیپارٹمنٹ  خدمات سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ نے جاپان ، بھارت ، امریکہ ، برطانیہ  اور سعودی عرب  کے دورے کیے ۔ آپ کی تین اشاعتیں  بعنوان ’’ٹیکسٹائل پالیسی 2005‘‘ جو کہ 2002-03 میں ؛ ’’ایس ایم ای ڈویلپمنٹ ‘‘ جو کہ 2005 میں ؛اور ’’لیدر جمز اینڈ جیولری  ٹیکسٹائل سرامکس ‘‘ جو کہ 2009 میں شائع  ہوئی ، آپ  کا کریڈٹ ہے ۔آپ  کے والد محترم  مسلسل  چھ ادوار 1985-88، 1988-90، 1990-93، 1993-96، 1997-99 اور 2002-07 کے دوران پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے ۔آپ نے 1988-90  اور1997-99 کے دوران بطور ڈپٹی سپیکر  پنجاب اسمبلی  خدمات سرانجام دیں  اور 2002-07 کے دوران  بطور وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ  ، مینجمنٹ  اور پروفیشنل  ڈویلپمنٹ  خدمات سرانجام  دیتے رہے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Mokal Tehsil Chunian, District Kasur.
  2. 69/1, Green Villas, Muratab Ali Road, Gulberg-IV, Lahore042-35757960,

موبائل :  0300-8426282 , موبائل :  0300-4447714

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ مارکیٹنگ نمائش 2011
بھارت 2011
جاپان اًفیشل کانفرنس ایس ایم ای ڈیویلپمنٹ 2004
سعودی عرب نجی دورہ 2005
برطانیہ نجی دورہ 2004

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد سردار حسن اختر موکل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
والد سردار حسن اختر موکل (ڈپٹی اسپیکر) صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999
والد سردار حسن اختر موکل (ڈپٹی اسپیکر) صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1988-1990
والد سردار حسن اختر موکل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988
والد سردار حسن اختر موکل (ممبر) ضلع کونسل 1979-1984
بھائی جہانزیب حسن موکل (تحصیل نائب ناظم) لوکل گورنمنٹ 2003-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025