پروفائل

پرنٹ کریں

??ک اح?د سع?د خا?

پی پی ۔ 178 (قصور ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کوآپریٹیوز, خوراک
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp178@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ?ح?د ح??ف خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 23 مارچ 1975ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?ص?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ملک احمد سعید خان  ولد محمد حنیف خان 23 مارچ 1975 کو قصور میں  پیدا ہوئے ۔ آپ نے  2000 میں  پنجاب یونیورسٹی   لاہور سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک زمیندار ہیں   جو2002-07 کے دوران بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری برائے  اشتمال بھی خدمات سرانجام  دیتے رہے ۔ آپ2013 کے  عام انتخابات میں  مسلسل دوسری مرتبہ  پنجاب اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے ۔آپ کے چچا  حاجی سردار  خان  مسلسل  تین ادوار  1985-93 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے ۔آپ  کے دوسرے چچا ملک  رشیداحمد خان  1997-99 کے دوران پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے  اور بطور پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفئیر  بھی  خدمات سرانجام دیں ۔ آپ 2012-13 کے دوران  ممبر قومی اسمبلی  رہے اور اب بھی موجودہ رکن قومی اسمبلی  ہیں اورآپ کے کزن ملک محمد احمد  بھی 2002-07 کے دوران  پنجاب اسمبلی  کے رکن  رہے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری  برائے پارلیمانی  امور  خدمات سرانجام  دیتے رہے اور اب بھی موجودہ رکن صوبائی اسمبلی ہیں ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل حاجی سردار خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993
انکل ملک رشید احمد خان, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2012-2013, 2013- تا وقت
والد ملک رشید احمد خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999
انکل ملک رشید احمد خان, تحصیل ناظم قصور تحصیل ناظم, شکرگڑھ 2001-2005
کزن ملک محمد احمد خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007
کزن ملک محمد احمد خان, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2013 - تا وقت

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025