پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ح?د ?ع??ب ?د?? س?ٹھ?

پی پی ۔ 175 (قصور ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم (Chairperson)
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp175@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدا?ستار
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 05 جولائی 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?ص?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد یعقوب ندیم سیٹھی  ولد عبدالستار  5 جولائی 1970 کو مصطفیٰ آباد (قصور)میں پیدا ہوئے ۔آپ نے گورنمنٹ  اسلامیہ ڈگری کالج  قصور سے گریجوایشن کی  ۔آپ ایک زمیندار اور کاروباری شخصیت  ہیں جو 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن  رہے اور آپ نے وزیراعلیٰ کی تشکیل کردہ  مختلف کمیٹیوں میں خدمات سرانجام  دیں ۔ آپ 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن  منتخب ہوئے اور بطور چیئرمین  قائمہ کمیٹی  برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی  خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ  نے فرانس ، جرمنی ،سوئٹزرلینڈ، اٹلی ، سپین ،برطانیہ  اور سعودی عرب  کے دورے کئے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Mustafabad, Main Ferozepur Road, Kasur
  2. 634-A, G-Block, Gulshan Ravi, Lahore

موبائل :  0321-4522735 , موبائل :  0345-4499299

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
فرانس فنڈ ریزنگ برائے متاثرین سیلاب 2011
جرمنی فنڈ ریزنگ برائے متاثرین سیلاب 2011
اٹلی نجی دورہ 2012
اسپین نجی دورہ 2012
سویٹزر لینڈ نجی دورہ 2012
برطانیہ نجی دورہ 2012

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025