رانا محمد ارشد ولد رانا بلند خان 13 جولائی 1970 کو شیخوپورہ میں پیداہوئے ۔ آپ نے 1990 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی ۔ آپ 1997-99 کے دوران یونین کونسل نمبر 120 کے رکن رہے اور 2001-08 کے دوران تین ادوار میں یونین کونسل کے ناظم رہے ۔ آپ2008-13 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹورازم خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت اور ماہر تعلیم ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے انفارمیشن اینڈ کلچر فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ نے برطانیہ ، سعودی عرب ، فرانس ، جرمنی ،سپین ،قطر ،دوبئی اور امریکہ کے دورے کیے ۔
رہائشی : 042-37572747 , موبائل : 0300-9458180 , فیکس : 042-37573225
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
لوکل گورنمنٹ | ممبر یونین کونسل نمبر 120 | 1997-99 |
لوکل گورنمنٹ | ناظم یونین کونسل | 2001-08 |
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و کھیل | 2008-13 |
پنجاب گورنمنٹ | پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعت و ثقافت | 12-12-13 to 26-11-16 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
ریاست ہائے متحدہ امریکہ | ||
فرانس | ||
جرمنی | ||
قطر | ||
سعودی عرب | ||
اسپین | ||
متحدہ عرب امارات |