پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ع?? س??ا?

پی پی۔۱۶۸ (شیخوپورہ کم ننکانہ۔۱)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: نقل و حمل, ماحولیاتی بچاؤ
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل ایم
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp168@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س??ا? صد??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 04  ستمبر 1975ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب علی سلمان ولد سلمان صدیق 4ستمبر 1975 کو لاہور میں پیدا ہوئے  ۔انہوں نے  1999 میں یونیورسٹی  آف سوسیکس (Sussex)یوکے سے اکنامکس  اور ڈویلپمنٹ سٹڈیز میں بی اے  (آنرز)کیا اور 2000 میں بی پی پی لاء سکول  لندن ، برطانیہ  سے لاء میں سی پی ای کیا اور 2001 میں یونیورسٹی  آف واروک ، برطانیہ  سے لاء اور ڈویلپمنٹ  میں ایل ایل ایم کیا ۔آپ ایک ایڈووکیٹ  اور ڈویلپمنٹ  کنسلٹنٹ ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی  اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے متعدد بار بیرون ملک  دورے کیے ۔

مستقل پتہ

  1. Rana Tuluh Haveli, Manawala Bar, Manawala, Tehsil & District Sheikhupura.
  2. 17-Shah Chiragh Chamber, Aiwan-e-Auqaf, Lahore.

موبائل :  0307-5551111 , موبائل :  0300-8425328 , فیکس :  042-37230224

انتخابی حلقہ پتہ

  1. 17-Shah Chiragh Chamber, Aiwan-e-Auqaf, Lahore

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
فرانس

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025