پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ع?? اصغر ???ا? ا????ک?ٹ

پی پی ۔ 165 (شیخوپورہ ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر 3, اسپیشل کمیٹی نمبر ۵, اسپیشل کمیٹی نمبر 7
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
    ایل ایل بی
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp165@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? ?ح?د ح??ف
  • تاریخ پیدائش
  • 08  ستمبر 1966ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ش?خ?پ?رہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری علی اصغر منڈا ، ایڈووکیٹ  ولد چودھری  محمد حنیف 8ستمبر 1966کو شیخوپورہ  میں پیداہوئے ۔ آپ نے 1993 میں  پنجاب یونیورسٹی  لاہور  سے ایم  اے سیاسیات  اور 1996 میں قائد اعظم لاء کالج  لاہور سے  ایل ایل بی  کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ وکالت  کے پیشہ سے منسلک   ہیں جو 2008-13 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے ۔آپ2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری  محکمہ خدمات  و انتظام عمومی  فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ نے ایران  متحدہ عرب امارات  کے دورے کیے۔

مستقل پتہ

  1. Munsif Awan Building, 2nd Floor, 1- Turner Road, Lahore
  2. Village Nawankot, Near Mandi Faizabad.
  3. Public Secretariat Sharqpur Sharif, District Sheikhupura

دفتر :  042-37236175

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی 12-12-2013 تا 21-05-2018

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ایران
متحدہ عرب امارات

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025