پروفائل

پرنٹ کریں

پ?ر ?ح?د اشرف رس??

پی پی ۔ 164 (شیخوپورہ ۔ III)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبپاشی و توانائی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp164@pap.gov.pk Email Your MPA
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س?د غ?ا? رس??
  • تاریخ پیدائش
  • 07 اپریل 1965ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

پیرمحمد اشرف رسول  ولد سید غلام رسول  7اپریل  1965 کو لاہور  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1988 میں  سڈنی (آسٹریلیا )سے ایم بی اے  کی ڈگری حاصل کی ۔وہ 2000-01 کے دوران یونین کونسل  نمبر 27 فیروز والا  کے ناظم رہے  اور بطور اپوزیشن  لیڈر خدمات  سرانجام دیتے رہے ۔آپ 2008-13 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری  جنگلات ، ماہی پروری و جنگلی حیات  خدمات  سرانجام دیتے رہے ۔آپ2013 کے عام انتخابات  میں  مسلسل دوسری مرتبہ پنجاب  اسمبلی  کے رکن  منتخب  ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Faisal Park, Imamia Colony, P.O. Ferozewala, District Sheikhupura

موبائل :  0321-8493721 , موبائل :  0300-4358332 , فیکس :  042-35847565

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 27 فیروز والہ 2000-01
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025