میاں محمود الرشید ولد میاں محمد رشید 21 اپریل 1954 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1975 میں بی اے (آنرز) اور 1978 میں ایم اے (اکنامکس ) کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 1983-91 کے دوران دومرتبہ لاہور میٹروپولیٹن کے ناظم رہےاور 1988-90 ،1990-93 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے ۔آپ 2013 کے جنرل الیکشن میں تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن منتخب ہوئے اور بطور قائد حزب اختلاف اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی ۔i فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ یوایس اے ، یوکے ،سوئٹزرلینڈ اور سعودی عرب کا سفر کرچکےہیں ۔
حکومتی ادارے | عہدہ | عرصئہ ملازمت |
---|---|---|
صوبائی اسمبلی پنجاب | ایم پی اے | 1988-90, 1990-93 |
ملک | دورہ کا مقصد | دورانیہ |
---|---|---|
ریاست ہائے متحدہ امریکہ | ||
سعودی عرب | ||
سویٹزر لینڈ | ||
برطانیہ |