Revised Allotment of Question Days for 17th Session
71واں اجلاس |
|
فون نمبر 042-99204252 |
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
چودھری عامر حبیب
سیکرٹری جنرل
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ پنجاب /جملہ وزراصاحبان،پارلیمانی سیکرٹری، حکومت پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔جمیع اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: PAP/QB-6/2024/8875
مورخہ24۔اکتوبر 2024
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہNo: PAP/QB-6/2024/8850مورخہ 23اکتوبر 2024کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزجمعتہ المبارک مورخہ25۔اکتوبر2024 سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمحکمہ سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کےجوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 25اکتوبر 2024 |
ٹرانسپورٹ |
2 |
سوموار 28اکتوبر 2024 |
محنت وانسانی وسائل |
3 |
منگل 29اکتوبر 2024 |
سماجی بہبود وبیت المال |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)