Revised Allotment of Question Days for 14th Session
41واں اجلاس فون نمبر 042-99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
چودھری عامر حبیب
سیکرٹری جنرل
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ پنجاب /جملہ وزراصاحبان،پارلیمانی سیکرٹری، حکومت پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔جمیع اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:PAP/QB-6/2024/7178
مورخہ03ستمبر 2024
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہNo: PAP/QB-6/2024/7159مورخہ 03ستمبر2024کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزجمعرات مورخہ05ستمبر 2024 سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
سپیشلائز ڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
جمعرات 5ستمبر 2024 |
1 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
جمعتہ المبارک 6ستمبر 2024 |
2 |
کھیل |
سوموار 9ستمبر 2024 |
3 |
صنعت ،تجارت وسرمایہ کاری |
منگل 10ستمبر 2024 |
4 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)