Allotment of Question Days for 23rd Session
23واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ4217
مورخہ 13 جولائی 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزبدھ مورخہ 15جولائی 2020سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 15جولائی 2020 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
2 |
جمعرات 16جولائی 2020 |
خوراک |
3 |
جمعتہ المبارک 17 جولائی 2020 |
مواصلات وتعمیرات |
4 |
پیر 20جولائی 2020 |
سکولز ایجوکیشن |
5 |
منگل 21جولائی 2020 |
ہائر ایجوکیشن |
6 |
بدھ 22جولائی 2020 |
داخلہ |
7 |
جمعرات 23جولائی 2020 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
8 |
جمعتہ المبارک 24جولائی 2020 |
جنگلات،جنگلی حیات و ماہی پروری |
9 |
پیر 27جولائی 2020 |
اطلاعات وثقافت |
10 |
منگل 28جولائی 2020 |
آبپاشی |
11 |
بدھ 29جولائی 2020 |
تحفظ ماحول |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)