Allotment of Question Days for 18th Session
اٹھارہواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ590
مورخہ 21 جنوری 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز جمعرات 23جنوری 2020 سے شروع ہونےوالے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعرات 23جنوری2020 |
یوتھ آفیئر، سپورٹس،آرکیالوجی اور سیاحت |
2 |
جمعتہ المبارک 24جنوری2020 |
سکولز ایجوکیشن |
3 |
پیر27جنوری 2020 |
مواصلات وتعمیرات |
4 |
منگل 28جنوری 2020 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
5 |
بدھ 29جنوری 2020 |
سماجی بہبود و بیت المال |
6 |
جمعرات 30جنوری 2020 |
تحفظ ماحول |
7 |
جمعتہ المبارک 31جنوری 2020 |
1۔ امداد باہمی 2۔کان کنی و معدنیات |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)