Revised Allotment of Question Days for 16th Session
سولہواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
عنایت اﷲلک
قائم مقام سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//8722
مورخہ 27۔نومبر 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/8452مورخہ 14نومبر 2019کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر مورخہ18نومبر2019سےرواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعرات 28نومبر2019 |
مواصلات وتعمیرات |
2 |
جمعتہ المبارک 29نومبر2019 |
زراعت |
3 |
پیر 2دسمبر2019 |
محنت وانسانی وسائل |
4 |
منگل 3دسمبر2019 |
سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
5 |
بدھ 4دسمبر 2019 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
6 |
جمعرات 5دسمبر 2019 |
تحفظ ماحول |
7 |
جمعتہ المبارک 6دسمبر2019 |
اوقاف و مذہبی امور |
8 |
پیر9دسمبر2019 |
سماجی بہبود و بیت المال |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)