Allotment of Question Days for 16th Session
سولہواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//8452
مورخہ 14۔نومبر 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیرمورخہ18نومبر 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر18نومبر2019 |
جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
2 |
منگل 19نومبر2019 |
سپیشلائز ڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
3 |
بدھ 20نومبر2019 |
جیل خانہ جات |
4 |
جمعرات 21نومبر2019 |
صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری |
5 |
جمعتہ المبارک 22نومبر2019 |
زراعت |
6 |
پیر 25نومبر2019 |
آبپاشی |
7 |
منگل 26نومبر2019 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
8 |
بدھ 27نومبر2019 |
سکولز ایجوکیشن |
9 |
جمعرات 28نومبر2019 |
مواصلات وتعمیرات |
10 |
جمعتہ المبارک 29نومبر2019 |
اوقاف و مذہبی امور |
11 |
پیر 2دسمبر2019 |
محنت وانسانی وسائل |
12 |
منگل 3دسمبر2019 |
سماجی بہبود و بیت المال |
13 |
بدھ 4دسمبر 2019 |
سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)