Allotment of Question Days for 15th Session
پندرھواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//7538
مورخہ 07۔اکتوبر 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک مورخہ11۔اکتوبر2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 11اکتوبر2019 |
خوراک |
2 |
پیر 14اکتوبر 2019 |
اوقاف و مذہبی امور |
3 |
منگل15اکتوبر 2019 |
مواصلات وتعمیرات |
4 |
بدھ16اکتوبر 2019 |
سکولز ایجوکیشن |
5 |
جمعرات17اکتوبر 2019 |
سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
6 |
جمعتہ المبارک18اکتوبر 2019 |
محنت وانسانی وسائل |
7 |
پیر21 اکتوبر 2019 |
جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
8 |
منگل 22اکتوبر2019 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)