Revised Allotment of Question Days for 14th Session
چودھواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
عنایت اﷲلک
قائم مقام سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/7032
مورخہ 13۔ستمبر 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/6975مورخہ 11ستمبر 2019کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر مورخہ16ستمبر 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 16 ستمبر 2019 |
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
2 |
منگل 17ستمبر2019 |
داخلہ |
3 |
بدھ 18ستمبر2019 |
اوقاف و مذہبی امور |
4 |
جمعرات 19 ستمبر 2019 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
5 |
جمعتہ المبارک 20ستمبر 2019 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
6 |
پیر 23ستمبر 2019 |
خوراک |
7 |
منگل 24ستمبر 2019 |
مواصلات وتعمیرات |
8 |
بدھ 25ستمبر2019 |
سکولز ایجوکیشن |
9 |
جمعرات 26ستمبر 2019 |
سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
10 |
جمعتہ المبارک 27ستمبر2019 |
محنت وانسانی وسائل |
11 |
پیر 30ستمبر 2019 |
جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
12 |
منگل یکم اکتوبر 2019 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)