Allotment of Question Days for 9th Session
نواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/3308
مورخہ 20۔اپریل 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر مورخہ22اپریل 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 22اپریل 2019 |
خوراک |
2 |
منگل 23اپریل 2019 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
3 |
بدھ 24اپریل 2019 |
سکولز ایجوکیشن |
4 |
جمعرات 25اپریل 2019 |
ہاؤسنگ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئر نگ |
5 |
جمعتہ المبارک 26اپریل 2019 |
زراعت |
6 |
پیر 29اپریل 2019 |
صنعت ،تجار ت و سرمایہ کاری |
7 |
منگل 30اپریل 2019 |
1۔جنگلات ،جنگلی حیا ت و ماہی پروری 2۔اطلاعات وثقافت |
8 |
جمعرات 2مئی 2019 |
ہائر ایجوکیشن |
9 |
جمعتہ المبارک 3مئی 2019 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
10 |
پیر 6مئی 2019 |
ٹرانسپورٹ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(رائے مظہر نذیر)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)