Allotment of Question Days for 7th Session (Revised)
ساتواں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/1411
مورخہ 21فروری 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/1348مورخہ 19فروری 2019کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
|||
1 |
جمعتہ المبارک 22فروری 2019 |
1۔سکولز ایجوکیشن |
|||
2 |
پیر 25فروری 2019 |
1۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن 2۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
|||
3 |
منگل 26فروری 2019 |
1۔مواصلات وتعمیرات 2۔ زراعت |
|||
4 |
بدھ 27فروری 2019 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
|||
5 |
جمعرات 28فروری 2019 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
|||
6 |
جمعتہ المبارک یکم مارچ 2019 |
1۔ امور پرورش حیوانات و ڈیر ی ڈویلپمنٹ 2۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری |
|||
7 |
پیر 4مارچ 2019 |
1۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری 2۔ جیل خانہ جات |
|||
8 |
منگل 5مارچ 2019 |
1۔ محنت و انسانی وسائل 2۔ سماجی بہبود وبیت المال |
|
||
9 |
بدھ 6مارچ2019 |
ہائرایجوکیشن |
|
||
10 |
جمعرات 7مارچ 2019 |
مال و کالونیز |
|
||
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
رائے مظہر نذیر
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)