Allotment of Question Days for 6th Session
چھٹا اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/122
مورخہ 03جنوری 2019
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز پیر مورخہ 07جنوری 2019 سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
|
1 |
پیر 7جنوری 2019 |
1۔ لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
|
2 |
منگل 8جنوری 2019 |
داخلہ |
|
3 |
بدھ 9جنوری 2019 |
1۔زکوٰة وعشر 2۔ زراعت 3۔ آبکاری و محصولات |
|
4 |
جمعرات 10جنوری 2019 |
1۔سکولزایجوکیشن 2۔ ہائر ایجوکیشن |
|
5 |
جمعتہ المبارک 11جنوری 2019 |
1۔ سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن 2۔ ٹرانسپورٹ 3۔ قانون و پارلیمانی امور |
|
6 |
پیر 14جنوری 2019 |
1۔ مواصلات وتعمیرات 2۔ سماجی بہبود و بیت المال |
|
7 |
منگل 15جنوری 2019 |
1۔ خوراک 2۔ اوقاف و مذہبی امور |
|
8 |
بدھ 16جنوری 2019 |
1۔ ہاؤسنگ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ 2۔امور پرورش حیوانات و ڈیر ی ڈویلپمنٹ |
|
9 |
جمعرات 17جنوری 2019 |
1۔ مال و کالونیز 2۔ آبپاشی 3۔پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی |
|
10 |
جمعتہ المبارک 18جنوری 2019 |
1۔ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن 2۔ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
|
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
اسسٹنٹ سیکرٹری