Allotment of Question Days for 42nd Session(6th Revised)
42واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
مزید پروگرام (ششم )
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/42
مورخہ02جنوری 2023
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/8304مورخہ 16دسمبر 2022کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 9جنوری 2023 |
سکولز ایجوکیشن |
2 |
منگل 10جنوری 2023 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
3 |
بدھ 11جنوری 2023 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
4 |
جمعرات 12جنوری 2023 |
داخلہ |
5 |
جمعتہ المبارک 13جنوری 2023 |
آبپاشی |
6 |
پیر 16جنوری 2023 |
مواصلات وتعمیرات |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(فوزیہ وقار )
ڈپٹی سیکرٹری (سوالات)