Allotment of Question Days for 42nd Session
42واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
مزید پروگرام
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/7221
مورخہ31۔اکتوبر 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/7030مورخہ 23۔اکتوبر2022کے تسلسل میںحسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل یکم نومبر 2022 |
محنت وانسانی وسائل |
2 |
بدھ 2 نومبر 2022 |
داخلہ |
3 |
جمعرات 3نومبر 2022 |
آبپاشی |
4 |
جمعتہ المبارک 4نومبر 2022 |
خوراک |
5 |
پیر 7نومبر 2022 |
زراعت |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)