Allotment of Question Days for 42nd Session
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
عنایت اﷲلک
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)/18/7030
مورخہ23۔اکتوبر 2022
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزپیرمورخہ24 اکتوبر 2022سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 24اکتوبر 2022 |
محنت وانسانی وسائل |
2 |
منگل 25اکتوبر 2022 |
امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
3 |
بدھ 26اکتوبر 2022 |
ہائر ایجوکیشن |
4 |
جمعرات 27اکتوبر 2022 |
داخلہ |
5 |
جمعتہ المبارک 28اکتوبر 2022 |
آبپاشی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(ظہور احمد )
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)