Allotment of Question Days for 37th Session
37واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ8268
مورخہ 16نومبر 2021
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزبدھ مورخہ17نومبر2021سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیےدرج ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 17نومبر 2021 |
زراعت |
2 |
جمعرات 18نومبر 2021 |
جنگلات،جنگلی حیات وماہی پروری |
3 |
جمعتہ المبارک 19نومبر2021 |
صنعت ،تجارت وسرمایہ کاری |
4 |
پیر 22نومبر2021 |
آبکاری ،محصولات وانسدادمنشیات |
5 |
منگل 23نومبر2021 |
محنت وانسانی وسائل |
6 |
بدھ 24نومبر 2021 |
ہائرایجوکیشن |
7 |
جمعرات 25نومبر 2021 |
سروسز اینڈجنرل ایڈمنسٹریشن |
8 |
جمعتہ المبارک 26نومبر 2021 |
امور پرورش حیوانات وڈیر ی ڈویلپمنٹ |
9 |
پیر29نومبر 2021 |
بہبود آبادی (پاپولیشن ویلفیئر) |
10 |
منگل 30نومبر2021 |
مال و کالونیز (بورڈ آف ریونیو) اورڈیزاسٹرمینجمنٹ |
11 |
بدھ یکم دسمبر 2021 |
سکولز ایجوکیشن |
12 |
جمعرات 2دسمبر 2021 |
سماجی بہبود وبیت المال |
13 |
جمعتہ المبارک 3دسمبر2021 |
زکوة وعشر |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)