Allotment of Question Days for 34th Session
34واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/494
مورخہ 26 جنوری 2018
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز پیر 29جنوری 2018سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
پیر 29جنوری 2018 |
1۔ٹرانسپورٹ 2۔ تحفظ ماحول |
2 |
منگل 30جنوری 2018 |
ہائرایجوکیشن |
3 |
بدھ 31جنوری 2018 |
داخلہ |
4 |
جمعرات یکم فروری 2018 |
1۔سماجی بہبود و بیت المال 2۔ جیل خانہ جات |
5 |
جمعتہ المبارک 2فروری 2018 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
6 |
منگل 6فروری2018 |
1۔مواصلات وتعمیرات 2۔ سپیشل ایجوکیشن 3۔ بہبود آبادی |
7 |
بدھ 7فروری2018 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
8 |
جمعرات 8فروری 2018 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
9 |
جمعتہ المبارک 9فروری 2018 |
سکولز ایجوکیشن |
10 |
پیر 12فروری 2018 |
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈمیڈیکل ایجوکیشن |
11 |
منگل 13 فروری 2018 |
1۔خوراک 2۔ زکٰوة وعشر |
12 |
بدھ 14فروری 2018 |
1۔ زراعت 2۔ یوتھ آفیئر و سپورٹس |
13 |
جمعرات 15فروری 2018 |
1۔ محنت و انسانی وسائل 2۔ اوقاف ومذہبی امور |
14 |
جمعتہ المبارک 16 فروری 2018 |
1۔ صنعت تجارت و سرمایہ کاری 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)