Allotment of Questions Days for 26th Session
26واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/315
مورخہ 17 جنوری 2017
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر 23۔جنوری 2017ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
|
1 |
پیر 23جنوری 2017 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
|
2 |
منگل 24جنوری 2017 |
1۔خوراک 2۔زکٰوة وعشر 3۔ امورپرورش حیوانات و ڈیر ی ڈویلپمنٹ |
|
3 |
بدھ 25جنوری 2017 |
محنت وانسانی وسائل |
|
4 |
جمعرات26جنوری 2017 |
1۔صنعت ،تجارت وسرمایہ کاری 2۔ سپیشل ایجوکیشن |
|
5 |
جمعتہ المبارک 27جنوری 2017 |
ہائرایجوکیشن |
|
6 |
پیر30جنوری 2017 |
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر |
|
7 |
منگل 31جنوری2017 |
1۔ جیل خانہ جات 2۔ یوتھ آفیئرزسپورٹس |
|
8 |
بدھ یکم فروری2017 |
1۔ خزانہ 2۔ آبپاشی |
|
9 |
جمعرات 2فروری 2017 |
1۔ ٹرانسپورٹ 2۔ آبکاری ، محصولات اور انسداد منشیات |
|
10 |
جمعتہ المبارک 3فروری2017 |
سکولز ایجوکیشن |
|
11 |
پیر 6فروری 2017 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
|
12 |
منگل7فروری2017 |
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
|
13 |
بدھ 8فروری 2017 |
1۔ سماجی بہبود و بیت المال 2۔ زراعت |
|
14 |
جمعرات 9فروری2017 |
1۔ تحفظ ماحول 2۔ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم |
|
15 |
جمعتہ المبارک 10فروری 2017 |
1۔ اطلاعات وثقافت 2۔ آثارقدیمہ 3۔ اوقاف و مذہبی امور |
|
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد عارف )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)