Allotment of Question Days for 20th Session
20واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/1980.اے
مورخہ 25 مارچ 2016
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزبدھ 30۔مارچ 2016ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
بدھ 30مارچ 2016 |
1۔زراعت 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
2 |
جمعرات 31مارچ 2016 |
1۔ یوتھ افیئرز،سپورٹس، آثارقدیمہ اور سیاحت 2۔آبپاشی 3۔ خوراک |
3 |
جمعتہ المبارک یکم اپریل 2016 |
1۔ خزانہ 2۔ محنت وانسانی وسائل 3۔ آبکاری و محصولات |
4 |
پیر4اپریل 2016 |
داخلہ |
5 |
منگل 5اپریل 2016 |
صحت |
6 |
بدھ6اپریل 2016 |
ہاؤسنگ ،شہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
7 |
جمعرات7اپریل 2016 |
1۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری 2۔ امداد باہمی |
8 |
جمعتہ المبارک8اپریل 2016 |
مواصلات و تعمیرات |
9 |
پیر11اپریل 2016 |
1۔ ہائرایجوکیشن 2۔ ٹرانسپورٹ 3۔ امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ |
10 |
منگل12اپریل 2016 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
11 |
بدھ13اپریل 2016 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
12 |
جمعرات14اپریل 2016 |
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)