Allotment of Question Days for 19th Session
19واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/626
مورخہ 27 جنوری 2016ء
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک مورخہ29 جنوری 2016سے شروع ہونے والے صوبائی اسمبلی پنجاب کے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 29جنوری2016 |
1۔امور پرورش حیوانات وڈیری ڈویلپمنٹ 2۔تحفظ ماحول |
2 |
پیریکم فروری2016 |
ہائر ایجوکیشن |
3 |
منگل2فروری2016 |
1۔ صنعت،تجارت و سرمایہ کاری 2۔ جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری |
4 |
بدھ 3فروری 2016 |
1۔زراعت 2 ۔یوتھ آفیئر سپورٹس،آثارقدیمہ اور سیاحت |
5 |
جمعرات4فروری2016 |
1۔اوقاف و مذہبی امور 2۔ آبکاری و محصولات |
6 |
پیر8فروری2016 |
1۔مواصلات وتعمیرات 2۔ سپیشل ایجوکیشن |
7 |
منگل 9فروری2016 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) |
8 |
بدھ 10فروری2016 |
صحت |
9 |
جمعرات 11فروری2016 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
10 |
جمعتہ المبارک 12فروری2016 |
داخلہ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)