Allotment of Question Days for 16th Session
16واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/5566
مورخہ 24 اگست 2015ء
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز بدھ مورخہ 26اگست 2015سے شروع ہونے والےاجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
|
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
|||
|
1 |
بدھ 26اگست 2015 |
ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ |
|||
|
2 |
جمعرات 27اگست 2015 |
خوراک |
|||
|
3 |
جمعتہ المبارک 28اگست 2015 |
1۔ٹرانسپورٹ 2۔ اطلاعات و ثقافت |
|||
|
4 |
پیر 31اگست 2015 |
اوقاف و مذہبی امور |
|||
|
5 |
منگل یکم ستمبر 2015 |
1۔زکٰوة و عشر 2۔ امداد باہمی |
|||
|
6 |
بدھ 2 ستمبر2015 |
سکولز ایجوکیشن |
|||
|
7 |
جمعرات 3ستمبر2015 |
لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ |
|||
|
8 |
جمعتہ المبارک 4ستمبر 2015 |
صحت |
|||
|
9 |
پیر 7ستمبر 2015 |
1۔منصوبہ بندی و ترقیات 2۔ کان کنُی و معدنیات |
|||
|
10 |
منگل 8ستمبر 2015 |
1۔آبپاشی 2۔ سماجی بہبود و بیت المال |
|||
|
11 |
بدھ 9ستمبر2015 |
1۔ جیل خانہ جات 2 ۔ تحفظ ماحول |
|||
|
12 |
جمعرات 10ستمبر2015 |
1۔ امور پرورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ 2۔ یوتھ آفیئرز،سپورٹس ،آثارقدیمہ اور سیاحت |
|||
|
13 |
جمعتہ المبارک 11ستمبر2015 |
1۔ زراعت 2۔ جنگلات و جنگلی حیات و ماہی پروری |
|||
14 |
پیر 14ستمبر2015 |
مواصلات و تعمیرات |
|
|||
15 |
منگل 15ستمبر2015 |
1۔ایس اینڈ جی اے ڈی 2۔ خزانہ |
|
|||
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ) اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)