Revised Allotment of Question Days for 4th Session
صوبائی اسمبلی پنجاب
نظرثانی شدہ(دوم)
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
قائم مقام سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س /13/06/5295
مورخہ 19۔ اگست 2013
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت صوبائی اسمبلی پنجاب کےرواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کےمختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل مزید پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
منگل 20اگست 2013 |
ہائر ایجوکیشن |
2 |
بدھ 21اگست 2013 |
1۔خوراک 2۔ زکوٰة وعشر |
3 |
جمعرات 22اگست 2013 |
سوشل ویلفیئر و بیت المال |
4 |
جمعتہ المبارک 23اگست 2013 |
سپیشل ایجوکیشن |
5 |
پیر26اگست 2013 |
1۔خزانہ 2۔ تحفظ ماحول |
6 |
منگل 27اگست 2013 |
1۔ انرجی 2۔ بہبود آبادی |
7 |
بدھ 28اگست 2013 |
آبپاشی |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(زاہد حسین بٹ)