Revised Allotment of Question Days for 18th Session (Third)
18واں اجلاس |
|
فون نمبر 042-99204252 |
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرا م(سوم)
منجانب
چودھری عامر حبیب
سیکرٹری جنرل
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ پنجاب /جملہ وزراصاحبان،پارلیمانی سیکرٹری، حکومت پنجاب
2۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
3۔جمیع اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: PAP/QB-6/2024/9587
مورخہ11نومبر 2024
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہNo: PAP/QB-6/2024/9526مورخہ 10نومبر 2024کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ(سوم)پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
محکمہ جات |
دن مع تاریخ |
نمبر شمار |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
بدھ 13نومبر2024 |
1 |
ہائر ایجوکیشن |
جمعرات 14نومبر 2024 |
2 |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)