اسمبلی نیوز تفصیل

پرنٹ کریں

08 جنوری 2018ء

Press Release dated 08-01-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/18/02

لاہور۔(پریس ریلیز) 08 جنوری 2018

 

سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ اس ضمن میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد عارف شاہین نے قائمقام سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی کا چارج سنبھال لیا ہے۔ عارف شاہین کا شمار پنجاب اسمبلی کے سینئر ترین افسران میں ہوتا ہے ۔ وہ اس سے قبل بھی متعدد بار قائمقام سیکرٹری پنجاب اسمبلی رہ چکے ہیں۔

 

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

042-99200310 , 042-99204750

0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025