پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

17 اکتوبر 2008ء

Explanation of Mr. Speaker on News Printed in Daily "Express"

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 17 اکتوبر 2008

 

          پنجاب اسمبلی کے ترجمان نے مورخہ 17 اکتوبرکے روزنامہ ” ایکسپریس “ میں قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد ا قبال خاں کے حوالہ سے چھپنے والی خبر جس میں کہا گیا ہے کہ ” رانا اقبال کے اپنے پیاروں کو گورنر ہاوٴس میں پر تکلف ناشتے اور دعوتیں “ کی سختی سے تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر حقائق پر مبنی نہیں ہے قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد ا قبال خاں نے14اکتوبر کی شام قائم مقام گورنر پنجاب کا حلف لیا اور وہ گزشتہ دو روز سے اسلام آباد میں تھے اور لاہور میں موجود ہی نہیں تھے وہ 16اکتوبر کو رات گئے لاہور واپس آئے ہیں ترجمان نے حقا ئق کے بر عکس رپورٹنگ پر ا فسوس کا ا ظہار کیا ۔


(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر:

042-9200310

فیکس نمبر:

042-920475

 

موبائل نمبر :0300-4284607



 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025