پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

14 فروری 2018ء

جناب سپیکر کی پریس ریلیز بتاریخ 14-02-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

PAP/PRO/SPEAKER/18/04

 

لاہور۔(پریس ریلیز) 14 فروری2018

 

 

 

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے ان کے آبائی گا ؤں گلزار جاگیر،پھول نگر، ضلع قصور میں ان کے چچا حاجی رانا نثار احمد خاں،سابق چیئرمین ٹاؤن کمیٹی پھول نگر، کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ وزیر اعلی نے کہا کہ میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اس موقع سپیکر کے ہمراہ مرحوم کے بیٹے رانا محمد حیات خاں، ایم این اے اور رانا محمد اسحاق خاں، ایم این اے کے علاوہ علاقہ کی متعدد سیاسی اور سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

 

 

 

)عبد القہار راشد(

 

افسر تعلقات عامہ

 

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025