سپیکر رانا محمد اقبال خاں کی پشا ور میں خیبر روڈ ضلع کچہری کے گیٹ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت اور اظہار افسوس
صوبائی اسمبلی پنجاب
لاہور۔(پریس ریلیز) 19 نومبر 2009
سپیکر رانا محمد اقبال خاں کی پشا ور میں خیبر روڈ ضلع کچہری کے گیٹ
پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت اور اظہار افسوس
سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پشاور میں خیبر روڈ ضلع کچہری کے گیٹ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن عناصرعوام کو کسی طرح بھی خوفزدہ نہیں کر سکتے ۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گرد کسی کے خیر خواہ نہیں ۔ ان کا مقصد صرف اور صرف نہتے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا ہے۔ دہشت گردی کا یہ المناک سا نحہ جمہوریت اور ملکی سا لمیت کے خلاف منظم اور گھناوٴنی سازش ہے ۔ سپیکر نے کہا کہ تخریب کار بالآخر ناکام ہونگے۔ رانا محمد اقبال خاں نے دہشت گردی کی اس کاروائی میں متا ثرین کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومین کی مغفرت اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
(عبد القہار راشد)
افسر تعلقات عامہ
فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750
موبائل نمبر:0300-4284607