پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

02 جنوری 2009ء

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 02جنوری 2009

 

            سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے سپیکرنے اپنے تحریری پیغام میں امید ظاہر کی ہے کہ پریس کلب لاہورکے نو منتخب عہدیداران اور گورننگ باڈی کے اراکین محنت‘ لگن اور خلوص نیت سے صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے اوراپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے حکومت اور پریس کے ما بین دوستانہ ماحول پیدا کرکے پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کے لیے بھر پور کردار ادا کریں گے۔

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات