نشست:14 مارچ 2025ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON 
FRIDAY, MARCH 14, 2025 AT 2:00 PM

Tilawat, Naat and National Anthem

QUESTIONS

relating to

POPULATION WELFARE

to be asked and answers given

ZERO HOUR NOTICES

Zero Hour Notices, entered in the separate list,

to be asked and answers given

GOVERNMENT BUSINESS

(a)  CONSIDERATION AND PASSAGE OF BILLS

1.THE NOTARIES (AMENDMENT) BILL 2025 (BILL NO. 23 OF 2025)

RESUMPTION OF CLAUSE-BY-CLAUSE consideration (from Clause 8) of the Notaries (Amendment) Bill 2025.

A MINISTER to move that the Notaries (Amendment) Bill 2025, be passed.

2.THE PROVINCIAL MOTOR VEHICLES (AMENDMENT) BILL 2025 (BILL NO. 24 OF 2025)

A MINISTER to move that the Provincial Motor Vehicles (Amendment) Bill 2025, as recommended by Standing Committee on Transport, be taken into consideration at once.

A MINISTER to move that the Provincial Motor Vehicles (Amendment) Bill 2025, be passed.

3. THE PUNJAB FORENSIC SCIENCE AUTHORITY BILL 2025 (BILL No. 17 OF 2025)

A MINISTER to move that the Punjab Forensic Science Authority Bill 2025, as recommended by Standing Committee on Home, be taken into consideration at once.

A MINISTER to move that the Punjab Forensic Science Authority Bill 2025, be passed.

4.THE PUNJAB SAHULAT BAZAARS AUTHORITY BILL 2025 (BILL NO. 22 OF 2025)

A MINISTER to move that the Punjab Sahulat Bazaars Authority Bill 2025, as recommended by Standing Committee on Price Control and Commodities Management, be taken into consideration at once.

A MINISTER to move that the Punjab Sahulat Bazaars Authority Bill 2025, be passed.

 

 

PTO

5.THE PUNJAB PUBLIC PRIVATE PARTNERSHIP BILL 2025 (BILL NO. 16 OF 2025)

A MINISTER to move that the requirements of Rule 95 of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997, may be dispensed with under Rule 234 of the said Rules, for immediate consideration of the Punjab Public Private Partnership Bill 2025.

A MINISTER to move that the Punjab Public Private Partnership Bill 2025, as recommended by Standing Committee on Finance, be taken into consideration at once.

A MINISTER to move that the Punjab Public Private Partnership Bill 2025, be passed.

(b)  GENERAL DISCUSSION

LAW AND ORDER

A MINISTER to move for General Discussion on Law and Order.

________

 

 

Lahore:Ch Amer Habib

March 132025Secretary General

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرارداد نمبر:43

 

محرک کا نام : (W-322)محترمہ عظمیٰ کاردار

میں یہ قرار داد پیش کرتی ہوں کہ یہ ایوان جعفر ایکسپریس پر ہولناک حملہ کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاکستان کی بہادر افواج کو جس میں آرمی / ایئر فورس / ایف سی اور SSG کے جوانوں نے جان ہتھیلی پر رکھ کر 400 سے زائدیرغمال افراد کو نا صرف رہائی دلائی بلکہ 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں پوری قوم یکجا ہے اور شدید صدمہ میں شہدا ءکے خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں ۔ یہ ایوان FC کےشہید4 جوانوں کوبھی  زبردست خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔یہ ایوان  شہدا ءکے خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ کھڑا  ہے اوراس بات کا عہد کرتا ہے کہ ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔پاکستان کا ہر شہری افسردہ اور اشک بار ہے۔پاکستان ،بلوچستان مہمان نوازی، جرات، اور گہری روایات کی سرزمین ہے۔اس کے عوام کی سخاوت پوری دنیا میں مشہور ہے، اور ایسے بزدلانہ حملے بلوچ عوام کی عظمت اور غیرت کی نمائندگی نہیں کرتے۔کوئی بھی حقیقی بلوچ خون اس طرح کا غیر انسانی فعل انجام نہیں دے سکتا۔ہم اپنے بلوچ بھائیوں اور بہنوں پر فخر کرتے ہیں۔ جیسا کہ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ اگر جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہو تو پورا جسم اس کا درد محسوس کرتا ہے۔اگر بلوچستان زخمی ہے، تو پاکستان زخمی ہے۔لیکن ہم کسی بھی دشمن کو ہماری یکجہتی کوتوڑنے یا ہماری خودمختاری کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ اس گھناؤنے جرم میں ملوث عناصر کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور مستقبل میں ایسے حملوں کی روک تھام کے لیے سخت حفاظتی اقدامات نافذ کیے جائیں ۔ہر شہری افسردہ اور اشک بار ہے۔معصوم بچوں اور خواتین کو انسانی ڈھال بنانا غیر انسانی عمل ہے۔اس غیر انسانی عمل سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ دہشتگرد عناصر بیرونی سازش کی بنیاد پر پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں مگرقوم اپنے اداروں کے پیچھے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے اور ایک ایک دہشتگرد اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمہ کا عزم کرتی ہے ۔ پاکستان ہماریRed Line ہے۔ اور ہم سب آخری سانس تک اس کی حفاظت کریں گے۔

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025