فہرست کاروائی
PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB
LIST OF BUSINESS
FOR
THE SITTING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON
FRIDAY, SEPTEMBER 06, 2024 AT 9:00 AM
Tilawat and Naat
QUESTIONS
relating to
LOCAL GOVERNMENT AND COMMUNITY DEVELOPMENT DEPARTMENT
to be asked and answers given
ZERO HOUR NOTICES
Zero Hour Notices, entered in the separate list,
to be asked and answers given
GOVERNMENT BUSINESS
(a) GENERAL DISCUSSION
1. GENERAL DISCUSSION ON LAW AND ORDER
A MINISTER to move for General Discussion on Law and Order.
2. GENERAL DISCUSSION ON PRICE HIKE
A MINISTER to move for General Discussion on Price Hike.
(b) MOTION UNDER RULE 87
DISCUSSION ON MATTER OF PUBLIC IMPORTANCE ARISING OUT OF ADJOURNMENT MOTION NO. 195/2024.
MR AMJAD ALI JAVED MR SAMI ULLAH KHAN MIAN SHAHID HUSSAIN KHAN MR MUHAMMAD SIBTAIN RAZA RAO KASHIF RAHEEM KHAN MR MUHAMMAD NAWAB KHAN GOPANG MR ZULFIQAR ALI SHAH CHAUDHRY JAVED AHMAD SARDAR MANSAB ALI DOGAR |
to move “that the Assembly do now adjourn” |
(Copies of the Adjournment Motion No. 195/2024 are at Annexure)
________
Lahore: Ch Amer Habib
05 September 2024 Secretary General
کاروائی کا خلاصہ
فی الحال دستیاب نہیںمنظور شدہ قراردادیں
قرارداد نمبر: 17
محرک کا نام: رانا محمد ارشد (PP-133)
صوبائی اسمبلی پنجاب کہ یہ ایوان آج یوم دفاع کے موقع پر قرار دیتاہے کہ 6ستمبر قومی اہمیت کا حامل ایسادن ہےجو1965کی پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے دلیرانہ دفاع کی قابل فخرمثال ہے۔یہ ایوان پاکستان کی مسلح افواج کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے بے مثال بہادری اور جرأت کا مظاہرہ کرکے وطن عزیز کی خودمختاری اور سالمیت کا دفاع کیا۔یہ ایوان مادر وطن پر جان نثار کرنے والے شہداء اور ان کے خاندانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتاہے۔ستمبر1965کے ان تاریخ سازدنوں میں پاکستان کی عوام نے اپنی مسلح افواج کی بھر پورحمایت اور حوصلہ افزائی کرکےبے مثال اتحاد کا مظاہرہ کیا۔یہ ایوان ملکی سرحدوں کی حفاظت اور امن وسلامتی کو یقینی بنانے میں پاکستان کی بری،بحری،اور فضائی افواج کے کردار کو سلام پیش کرتاہے۔یہ ایوان اس عزم کا بھی اظہار کرتاہے کہ آئندہ بھی اگر ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہواتوپوری پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے ان کی ہرممکن حمایت اور تعاون جاری رکھے گی۔