فہرست کاروائی
صوبائی اسمبلی پنجاب
منگل 5 مارچ 2019کو 11:00بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی
تلاوت اور نعت
......
سوالات
محکمہ جات (1)محنت و انسانی وسائل (2)سماجی بہبود و بیت المال سے متعلق
سوالات دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
غیرسرکاری ارکان کی کارروائی
(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)
(مورخہ 26 فروری 2019 کے ایجنڈے سے زیر التوا قراردادیں)
.1 |
جناب علی اختر:
|
ضلع فیصل آباد کو دوسرے شہروں کے ساتھ ملانے کیلئے جناب چودھری پرویزالہٰی صاحب کے |
.........
.2 |
میاں مناظر حسین رانجھا : |
اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کئے گئے اس فیصلے پر پورے ملک کے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے جس میں نیپرا کی جانب سے مختلف بنکوں سے لئے گئے قرض کی مد میں سود جو 20۔ارب روپے ہے، کی ادائیگی کے لئے بجلی کے بلوں کی مد میں صارفین سے رقم وصول کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ اس فیصلے کو فی الفور واپس لیا جائے۔ |
.........
.3 |
محترمہ خدیجہ عمر: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولز میں بہتر تعلیمی نتائج کے حصول کے لئے ایک کلاس میں طلباء کی تعداد زیادہ سے زیادہ 40 کی جائے تاکہ اساتذہ بہتر طریقے سے پڑھا سکیں اور بچے اچھی طرح سے پڑھ لکھ سکیں۔ |
.........
.4 |
محترمہ نیلم حیات ملک:
|
اس ایوان کی رائے ہے کہ نجی کلینکس میں ڈاکٹرز کی فیس بہت زیادہ ہے لہذا ان ڈاکٹرز کو پابند کیا جائے کہ وہ سرکاری ہسپتالوں میں ہی لوگوں کا علاج کریں اور جب تک سرکاری ہسپتالوں کی حالت بہتر نہیں کی جاتی، ان ڈاکٹرز کی فیسوں کو فکس کیا جائے۔ |
.........
.5 |
محترمہ شعوانہ بشیر : |
اس ایوان کی رائے ہے کہ کلام اقبال کو تعلیمی نصاب کا لازمی جزو قرار دیا جائے۔ |
.........
[.6 |
محترمہ سعدیہ سہیل رانا: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام گرلز سکولز و کالجز جن میں مدر کیئر سنٹرز قائم نہ ہیں، ان میں شادی شدہ خواتین اساتذہ کو اپنے نومولود دودھ پیتے بچوں کو اپنے ساتھ لانے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ اپنی ڈیوٹی بھی احسن طریقے سے سرانجام دے سکیں۔ |
.........
.7 |
جناب محمد صفدر شاکر: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ 90 ہزار آبادی پر مشتمل میونسپل کمیٹی ماموں کانجن (ضلع فیصل آباد) میں علاج معالجہ کی فراہمی کے لئے جدید سہولتوں سے آراستہ جدید ہسپتال قائم کیا جائے۔ |
.........
.8 |
سیدہ زہرا نقوی :
|
ہمارے ملک میں حکومتی سطح پر مناسب کیرئر کاؤنسلنگ نہ ہونے کے باعث بہت سے طلباء و طالبات یونیورسٹی میں داخلے کے وقت اپنی صلاحیت اور ذوق کے مطابق مناسب تعلیمی شعبہ منتخب نہیں کر پاتے، جس سے نہ صرف نوجوان نسل کی صلاحیتیں ضائع ہوتی ہیں بلکہ وہ ملکی ترقی و استحکام کے لئے خاطر خواہ خدمات سرانجام نہیں دے پاتے۔ اس طرح بہت سے اہم شعبے ماہرین سے محروم رہ جاتے ہیں کیونکہ بالعموم لوگوں کی توجہ چند خاص شعبوں پر مرکوز ہو جاتی ہے۔ لہذا اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومتی سطح پر اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کئے جائیں تاکہ ملکی ضروریات کے مطابق قوم کے معماروں کو رہنمائی فراہم کی جائے۔ |
.........
.9 |
محترمہ شاہدہ احمد : |
اس ایوان کی رائے ہے کہ 65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں(Senior Citizens) کو تمام سرکاری ٹرانسپورٹ (ٹرین، بسیں، میٹرو بس، سپیڈو بس) میں کرایہ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔ |
.........
[.10 |
محترمہ مسرت جمشید : |
اس ایوان کی رائے ہے کہ اشیائے خورد و نوش کے لئے پلاسٹک شاپنگ بیگز کا استعمال |
.........
.11 |
محترمہ خدیجہ عمر : |
اس ایوان کی رائے ہے کہ لاہورسمیت 8 شہروں میں پولیو کی وائرس کی تصدیق ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ پاکستان ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو کا مرض ابھی تک ختم نہیں کیا جا سکا۔ یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ انسداد پولیو کے لئے فوری سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔ |
.........
.12 |
جناب محمد صفدر شاکر: |
یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ملک میں معاشی ترقی کے لئے زرعی اور صنعتی شعبے کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ |
.........
(موجودہ قراردادیں)
.1 |
محترمہ فرح آغا : |
یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کو زوال سے نکالنے کے لئے فنڈز کا اجراء کیا جائے اور ہاکی کے قومی و بین الاقوامی مقابلوں کو براہ راست نشر کیا جائے تاکہ عوام قومی کھیل کی جانب راغب ہوں۔ |
.........
[.2 |
جناب محمد صفدر شاکر: |
پاکستان کا مطلب کیا لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمدُ رَّسُولُ اللّٰہ اللہ تعالیٰ نے اس کلمہ کی برکت اور حضرت قائداعظم کی کوششوں سے ہمیں یہ خطہ عطا فرمایا۔ لہذا اس ایوان کی رائے ہے کہ |
.........
.3 |
جناب محمد منیب سلطان چیمہ: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ کے اکثر تعلیمی اداروں نے عوام کو لُوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ہر سکول یونیفارم، کاپیوں اور کتابوں کو از خود مہنگے داموں فروخت کرتا ہے اور تمام نجی تعلیمی ادارے ایسا یونیفارم، کاپیاں اور کتابیں تیار کرواتے ہیں جو مارکیٹ میں دستیاب |
.........
.4 |
چودھری افتخار حسین چھچھر: |
یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ پنجاب کے جن علاقوں میں موبائل کمپنیوں کی کوریج نہ ہے وہاں تمام موبائل کمپنیوں کو کوریج فراہم کرنے کا پابند کیا جائے۔ |
.........
.5 |
محترمہ حناء پرویز بٹ:
|
پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان 8 سال بعد صوبائی دارالحکومت میں پولیو کا کیس سامنے آنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔لاہور، کراچی سمیت پاکستان کے دس بڑے شہروں میں گٹر کے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں آگاہی مہم چلائی جائے۔ نیز تمام متعلقہ محکموں کو اس بیماری کے خاتمے کے لئے سنجیدگی سے کام کرنے کی ہدایت کی جائے۔ |
.........
لاہور |
محمد خان بھٹی |
مورخہ: 28فروری2019 |
سیکرٹری |
کاروائی کا خلاصہ
Summary of the Proceedings
Tuesday, March 5, 2019
Started at 12:39 p.m.
with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool ﷺ.
In Chair Sardar Dost Muhammad Mazari, Deputy Speaker
On point of order the opposition walked out of the House showing solidarity to the minorities on the statement given by Mr. Fayaz-ul-Hasan Chohan, Minister for Information & Culture, however they were later persuaded to return.
Question Hour
Questions relating to Labour & Human Resource Department were asked and Mr. Ansar Majeed Khan Niazi, Minister concerned answered the questions.
Adjournment Motions
Three Adjournment Motions were taken up. The Motion of Ms. Momina Waheed regarding dilapidated condition of 17-Kilometres Sambrial-Daska Road was replied by concerned Minister and was disposed of. The second Motion moved by Choudhary Ashraf Ali regarding use of substandard khal banola, which results in low production of milk and the last Motion moved by Ms. Khadija Umer regarding manufacturing of plastic bottles with used and contaminated plastic material in the Punjab, were kept pending.
Private Members’ Day
Resolutions kept pending on 26 February 2019
1. Resolution of Mr. Ali Akhtar demanding all the roads connecting Faisalabad with other cities to be toll tax free as was practiced previously in the tenure of Ch Parvez Elahi when no toll tax was levied was not passed by the House and was disposed of.
2. Resolution of Mian Manazar Hussain Ranjha urging the federal government to withdraw its decision to charge Rs.20 Billion loans which NEPRA had procured from different banks from monthly bills of the electricity consumers was not passed by the House and was disposed of.
3. Resolution of Ms Khadija Umer demanding to fix number of forty students in each class room of government schools to get better results in respect of teachers and students was kept pending as the concerned Minister was not present.
4. Resolution of Ms. Neelum Hayat Malik to regulate the high consultation fee charged by doctors in private clinics and hospitals and bound them to treat and examine patients in the public hospitals only and fix fee of these doctors till the condition of government hospitals become better was kept pending as the concerned Minister was not present.
5. Resolution of Ms. Shawana Bashir that Kalam-e-Iqbal should be compulsory part of syllabi in educational institutions, was kept pending as the concerned Minister was not present.
6. Resolution of Ms. Saadia Sohail Rana demanding to allow female teachers to bring their infants to schools and colleges, where mother care centers are not established, was kept pending as the concerned Minister was not present.
7. Resolution of Mr. Muhammad Safdar Shakir demanding to establish a modern hospital at Municipal Committee Mamu Kanjan, District Faisalabad having population of 90 thousand, was kept pending as the concerned Minister was not present.
8. Resolution of Syeda Zahra Naqvi that due to non-availability of proper Career Counseling most of the students are unable to select subject according to their abilities and interest, hence, not only they waste their abilities rather unable to serve their country and number of departments are deprived of experts. Since students are attracted to certain limited subjects. The resolution demanded to take measures for career counseling of the students at government level, was kept pending as the concerned Minister was not present
9. Resolution of Ms. Shahida Ahmed to exempt senior citizens of sixty five years of age and above from the payment of fare in public transport including trains, buses, metro bus and speedo bus, was kept pending as the concerned Minister was not present.
10. Resolution of Ms. Mussarat Jamshed that use of plastic shopping bags is injurious to health and increase environmental pollution. Hence, urged the federal government to announce import of Oxo-biodegradable duty free, material used in manufacturing plastic bags extinct naturally was not passed by the House and was disposed of.
11. Ms Khadija Umer moved a Resolution that presence of polio virus in eight cities of the Punjab including Lahore is a point of concern and Pakistan stands among those countries where this disease has not been eradicated completely and urged the federal government to take serious steps to eradicate polio, was kept pending as the concerned Minister was not present.
12. Resolution of Mr. Muhammad Safdar Shakir demanding the federal government to provide more facilities to the industrial and agriculture sector for financial prosperity in the country, was kept pending as the concerned Minister was not present.
Current Resolutions
1. Ms. Farah Agha moved a Resolution demanding to release funds for progress of Pakistan National Game Hockey and show live telecast of the matches, was kept pending after replied by the concerned Minister.
2. Mr. Muhammad Safdar Shakir moved a Resolution recommending inscribing Kalma Tayyaba on entrance door of the Punjab Assembly Secretariat like on the building of the Parliament, was unanimously passed by the House.
3. Resolution of Mr. Muhammad Muneeb Sultan Cheema demanding from government to restrict private educational institutions in the Punjab for choosing those uniforms, books and stationary which are identical and easily available in the market so that financial burden on parents should be lessened, was kept pending as mover was absent.
4. Ch Iftikhar Hussain Chhachhar moved a Resolution demanding from Federal government making the cellular companies duty bound to provide coverage in areas where mobile phone service was not available, was not passed by the House and was disposed of.
5. Ms. Hina Pervaiz Butt moved a Resolution showing concern over presence of polio virus in sewerage water of ten cities of the Punjab including Lahore and Karachi and demanding from Federal government to initiate awareness campaign and instruct department to take serious step to eradicate polio, was kept pending as the concerned Minister was not present.
Zero Hour
Ms. Seemabia Tahir moved a Notice urging to activate Apex Committees in the province like other three provinces was responded by Mr. Muhammad Basharat Raja, Minister for Law & Parliamentary Affairs and was disposed of.
The House was then adjourned at 02:20 p.m. to meet on Wednesday, February 6, 2019 at 11:00 a.m.
منظور شدہ قراردادیں
قرارداد نمبر: 24
محرک کا نام: جناب محمد صفدر شاکر (پی پی۔104)
"پاکستان کا مطلب کیا لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمدُ رَّسُولُ اللّٰہ اللہ تعالیٰ نے اس کلمہ کی برکت اور حضرت قائداعظم کی کوششوں سے ہمیں یہ خطہ عطا فرمایا۔ لہذا اس ایوان کی رائے ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرح صوبائی اسمبلی پنجاب سیکرٹریٹ کے داخلی دروازہ کے اوپر کلمہ طیبہ تحریر کیا جائے۔"