نشست:19 دسمبر 2019ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

فی الحال دستیاب نہیں

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

قرارداد نمبر: 40

محرک کا نام:  محترمہ عظمیٰ کاردار (ڈبلیو۔311)

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف حالیہ اقدامات کی پُرزور مذمت کرتا ہے اور انہیں مسترد کرتا ہے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بھارت نے پہلے کشمیر کا غیرقانونی الحاق کیا، وہاں تاریخ کا طویل ترین لاک ڈاؤن کیا اور اب مذہب کی بنیاد پر متنازعہ شہریت کے قانون کے ذریعے مسلمانوں کو ٹارگٹ بنایا جا رہاہے۔

یہ ایوان وفاقی حکومت کے ذریعے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کرتا ہے کہ کشمیر کا بھارت کے ساتھ غیرقانونی الحاق فی الفور ختم کروایا جائے نیز شہریت کا حالیہ متنازعہ قانون واپس لیا جائے۔"

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات