نشست:02 مئی 2018ء

پرنٹ کریں

فہرست کاروائی

صوبائی اسمبلی پنجاب بدھ 2مئی 2018کو 2:00 بجے بعد از دوپہرمنعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی تلاوت اور نعت ...... سوالات محکمہ جات (1)خوراک اور(2) جیل خانہ جات سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔ (الف) غیرسرکاری ارکان کی کارروائی (منگل یکم مئی 2018 کی بجائے ، زیر قاعدہ 27(2)) (مسودہ قانون) THE PUNJAB COMPULSORY TEACHING OF THE HOLY QURAN BILL 2017 DR SYED WASEEM AKHTAR: DR SYED WASEEM AKHTAR: to move that the Punjab Compulsory Teaching of the Holy Quran Bill 2017, as recommended by the Standing Committee on Education, be taken into consideration at once. to move that the Punjab Compulsory Teaching of the Holy Quran Bill 2017 be passed. ......... (مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں) .1 چودھری عامر سلطان چیمہ: صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کو خوش آئند قرار دیتا ہے۔نیز یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ لاہور کے مضافات میں تمام سہولیات سے مزین بین الاقوامی معیار کا ایک نیا اور بڑا سٹیڈیم تعمیر کیا جائے۔ ......... [.2 ڈاکٹر نوشین حامد : یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ شہر بھر میں سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت کیبل کی تنصیب کے وقت توڑی گئی سڑکوں کی فی الفور مرمت کی جائے۔ ......... .3 جناب آصف محمود : راولپنڈی اور چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے عوام پینے کے پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ خان پور ڈیم کی گنجائش بڑھانے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں تاکہ راولپنڈی کے شہریوں کو جلد از جلد پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ ......... .4 محترمہ سعدیہ سہیل رانا : اس ایوان کی رائے ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پریکٹیکل امتحانوں میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو کنٹرول کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ ......... .5 ملک تیمور مسعود : یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ تمام پبلک مقامات پر سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں نیز ان کیمروں کی باقاعدہ چیکنگ اور مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔ ......... (ب) سرکاری کارروائی (A) INTRODUCTION OF BILL THE PUNJAB UNIVERSITY OF TECHNOLOGY RASUL BILL 2018 A MINISTER to introduce the Punjab University of Technology Rasul Bill 2018. (B) CONSIDERATION AND PASSAGE OF BILLS 1. THE PUNJAB LAND REVENUE (AMENDMENT) BILL 2018 (BILL No. 11 of 2018) A MINISTER to move that the Punjab Land Revenue (Amendment) Bill 2018, as recommended by Standing Committee on Revenue, Relief and Consolidation, be taken into consideration at once. A MINISTER to move that the Punjab Land Revenue (Amendment) Bill 2018, be passed. 2. THE REGISTRATION (PUNJAB AMENDMENT) BILL 2018 (BILL No. 12 of 2018) A MINISTER to move that the Registration (Punjab Amendment) Bill 2018, as recommended by Standing Committee on Revenue, Relief and Consolidation, be taken into consideration at once. A MINISTER to move that the Registration (Punjab Amendment) Bill 2018, be passed. لاہور رائے ممتاز حسین بابر مورخہ: 30 اپریل 2018 سیکرٹری

کاروائی کا خلاصہ

فی الحال دستیاب نہیں

منظور شدہ قراردادیں

فی الحال دستیاب نہیں

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Conference 2025