Sitting on 13th July 2021

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

منگل 13جولائی2021کو 2:00بجے دوپہر منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

سوالات

محکمہ  ترقی خواتین  سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

زیرو آور نوٹسز

علیحدہ فہرست میں مندرج زیرو آور نوٹسزلئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

حصہ اول

 

(مسودہ  قانون)

            THE PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB PRIVILEGES (AMENDMENT) BILL 2021.

 

 

MR SAJID AHMED KHAN :

 

 

MR SAJID AHMED KHAN :

to move that leave be granted to introduce the Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Amendment) Bill 2021.

 

to introduce the Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Amendment) Bill 2021.

.........

 

 

حصہ دوم

 

 

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

(مورخہ 29 جون 2021 کے ایجنڈے سے زیر التواء قرارداد)

 

 

شیخ علاؤ الدین :

(پیش ہو چکی ہے)

یہ معزز ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ (Resident) اور (Non-Resident) پاکستانیوں کے لئے شرح منافع جو (Non-Resident) کے لئے 7% غیرملکی کرنسی پر اور ملکی کرنسی پر 11% تک دیا جا رہا ہے۔ جبکہ (Resident) پاکستانیوں کو غیرملکی کرنسی پر مشکل سے 1% اور پاکستانی کرنسی پر 3% سے 4% دیا جا رہا ہے اور (Resident) پاکستانیوں سے اس منافع پر بھی 35% تک ٹیکس لیا جا رہا ہے جبکہ (Non-Resident) سے منافع کی حد کے قطع نظر صرف 10% لیا جا رہا ہے۔ اس ظلم اور زیادتی کو فوری طور پر ختم کیا جانا ضروری ہے اور یکساں شرح منافع کا ملنا انتہائی ضروری ہے۔

.........

 

لاہور

محمد خان بھٹی

مورخہ:9 جولائی 2021

سیکرٹری

Summary of Proceedings

Not Available

Resolutions Passed

Not Available