Allotment of Question Days for 29th Session
29واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
رائے ممتاز حسین بابر
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔ جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب
3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)/14/3145
مورخہ 15 مئی 2017
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعتہ المبارک مورخہ 19۔مئی 2017ءسےشرو ع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
|
1 |
جمعتہ المبارک 19مئی 2017 |
ہائرایجوکیشن |
|
2 |
پیر 22مئی 2017 |
سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن |
|
3 |
منگل 23 مئی 2017 |
1۔جنگلات،جنگلی حیا ت وماہی پروری 2۔ آبپاشی |
|
4 |
بدھ 24مئی 2017 |
1۔خوراک 2۔ زراعت 3۔ اموپر ورش حیوانات و ڈیری ڈویلپمنٹ |
|
5 |
جمعرات 25مئی 2017 |
1۔ محنت وانسانی وسائل 2۔ سپیشل ایجوکیشن |
|
6 |
جمعتہ المبارک 26مئی 2017 |
1۔ صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری 2۔ جیل خانہ جات |
|
7 |
پیر 29 مئی 2017 |
1۔ مواصلات وتعمیرات 2۔ خزانہ |
|
8 |
منگل 30مئی 2017 |
1۔ یوتھ آفیئرز اور سپورٹس 2۔ کان کنُی و معدنیات |
|
9 |
بد ھ 31مئی 2017 |
1۔آبکاری ، محصولات اور انسداد منشیات 2۔ ٹرانسپورٹ 3۔ سماجی بہبود و بیت المال |
|
10 |
جمعرات یکم جون 2017 |
1۔تحفظ ماحول 2۔بہبود آبادی |
|
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(عرفان یوسف ساہی )
اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)